36

امریکی صدرکےخلاف مقدمے کےاندراج کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر فیصلہ سنادیا-عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی-عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے بعد خارج کرتی ہے-

درخواست قابل سماعت نہیں ہے-ایران پر بمباری کا حکم ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا-امریکی عدالت یو ایس فیڈرل لاء کے تحت استثنیٰ حاصل ہے-عالمی قوانین کے تحت پاکستان ویانا کنونشن 1961 کے تحت ہیڈ آف دی اسٹیٹ کو استثنیٰ دیتا ہے-پاکستان کا کریمنل جسٹس سسٹم اور کوڈ آف کریمنل پروسیجر کے تحت پاکستان کے اندر ہونے والے جرائم کی انکوائری ،ٹرائل کرسکتی ہیں-2013 میں پشاور ہائیکورٹ نے یو ایس ڈرون حملے کے خلاف کوئی کا حکم نہیں دیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں