53

باجوڑمیں بم دھماکہ،اسسٹنٹ کمشنروپولیس اہلکارسمیت 5افرادشہید،10زخمی ہوگئے

بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)باجوڑمیں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 10 زخمی ہوگئے-شہید ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل سلطان بھی شامل ہیں-صوبیدار نور حکیم،پولیس اہلکار رشید،تحصیلدار وکیل،ایک شہری بھی شہید ہوگیا-ھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکا تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ہوا-پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،تحقیقات جاری ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں