44

امریکہ نے اسرائیل کو 51کروڑڈالرمالیت کا عسکری سازوسامان فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکہ نےاسرائیل کو51 کروڑ ڈالر مالیت کا عسکری ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق واشنگٹن اسرائیل کو میونیشنز گائیڈینس کٹس اور اس سے متعلق دیگر سامان مہیا کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں