اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)ایران کے ساتھ جنگ کی قیمتوں نے صیہونیوں کو موت کی طرف دھکیل دیا ہے۔صیہونی حکام کے اس دعوے کے برعکس کہ یہ حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی بارہ روزہ جنگ کے اخراجات کو پورا کرنے میں انتہائی بے بس ہو چکے ہیں۔
52


