51

غیرقانونی کال سینٹرزکیخلاف کارروائی،93افراد گرفتار،12کال سینٹر سیل

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏ملک بھر میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف NCCIA کی بڑی کارروائیاں،93 افراد گرفتار، 12 کال سینٹرز سیل کردیئے گئے-کارروائی میں 6 غیر ملکی اور 3 مقامی سہولت کار زیرِ حراست،سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل منی لانڈرنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا- غیر قانونی منافع بین الاقوامی ڈیجیٹل چینلز سے منتقل کیا جا رہا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں