چین(ایچ آراین ڈبلیو)اسٹیٹ بینک کے پاس 3 سال سے جمع 2.1 ارب ڈالر رول اوور کیا جب کہ پاکستان کا مزید 1.3 ارب ڈالر کا کمرشل قرض رول اوور کیا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینک سے ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں اور کثیرجہتی ذرائع سے 50 کروڑ ڈالر مزید موصول ہوئے ہیں۔
رول اوور اور نئے کمرشل قرض ملنے سےملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر ہوجائیں گے-
49


