36

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں فکسڈ چارجز200 روپے کا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا-صرف بلک صارفین، پاور سیکٹر اور انڈسٹریز کے گیس کی قیمتوں کا اضافہ کیا گیا-پروٹیکڈ گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 200 روپے کا اضافہ کیا گیا-نان پروٹیکڈ گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 500 روپے کا اضافہ کیا گیا-گھریلو صارفین، کمرشل، کیپٹو، سی این جی کے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا-سی این جی، کھاد اور سیمنٹ کے بھی گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں