36

کے پی کے حکومت کا دھڑن تختہ کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمیعت علماء اسلام میں اتحاد ہوگیا،

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مولانا فضل الرحمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی طویل مشاورت کے بعد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم خیبرپختونخوا میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشترکہ حکومت بنا رہے ہیں- تحریک انصاف ایک غیر سیاسی جماعت ہیں اس کو اس میدان سے نکالنا ہوگا-

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے یقین دہانی کراٸی ہیں وفاقی حکومت میں ہمیں 8 وزارتیں ملینگے-خیبر پختونخوا کی مشترکہ حکومت میں اسپیکر سمیت 12 وزارتیں ہمارے ہونگے-وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں یہ ملک انشاء اللہ ترقی کریگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں