لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ انتہائی شرمناک ہے سپریم کورٹ نے عدالتی تاریخ میں ایک اور بدنما داغ کا اضافہ کیا ہے اب دیکھنا ہو گا کہ جو بہت اصولی باتیں کرتے ہیں وہ ان وصولی سیٹوں کو وصول کرتے ہیں یا نہیں۔
33


