کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منگھوپیر شیدی گوٹھ کے قریب کرنٹ لگنے سے دو گدھوں کے ہلاکت کے بعد پولیس اور کے الیکٹرک کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے-ایس ایچ او منگھوپیر عمران خان اور کے الیکٹرک کا عملہ موقع پر موجود ہے-بظاہر کے الیکٹرک کے اندر گراؤنڈ کیبل میں فالٹ کے باعث زمین پر کرنٹ پھیلا تھا تاہم جانچ کا عمل جاری ہے-


