50

بلوچستان کے عوام پاکستانی فوج کے ساتھ نہیں ہیں،بھارتی پروپیگنڈہ ہے

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)یہ انڈیا کی جانب سے پھیلایا گیا پراپیگنڈہ ہے کہ بلوچستان کے عوام پاکستانی فوج کے ساتھ نہیں ہیں-فوج جبری گمشدگیوں کی اجازت نہیں دیتی، کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی بھی شخص کو غائب کرے-

کیا لاپتہ افراد کا مسئلہ پاکستان میں منفرد ہے؟ نہیں، کیا بھارت میں لاپتہ افراد ہیں؟ جی ہاں، لاکھوں میں، کیا برطانیہ میں لاپتہ افراد ہیں؟ جی ہاں، کیا امریکہ میں ہیں؟ جی ہاں-

ایک پاکستانی کی زندگی اور خون ہمارے لئے ہزار افغانوں سے زیادہ قیمتی ہے، ترجمان پاک فوج

اپنا تبصرہ بھیجیں