45

امریکہ کو اس جنگ میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی،آیت اللہ خامنہ ای

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)امریکہ کو اس جنگ میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی، آیت اللہ خامنہ ای کے مطابق صہیونی ریاست کے خلاف فتح پر ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزید کہا کہ ‏بلند و بانگ دعووں کے باوجود ایرانی حملوں سے صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی-امریکہ اس جنگ میں اس لیے داخل ہوا اسے علم تھا کہ وہ نہ آتا تو اسرائیل مکمل تباہ ہوجاتا-

اپنا تبصرہ بھیجیں