ٹھٹھہ پکنک کیلئے جانے والی کوسٹرتیزرفتاری کے باعث الٹ گئی،12افرادزخمی ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹھٹھہ پکنک کیلئے جانے والی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 12 افراد زخمی ہوگئے- کراچی سے ٹھٹھہ پکنک کے لیے جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے-

ریسکیوکےمطابق حادثہ گھارومیں پیش آیا، کینجھرجھیل پکنک کےلیےجانےوالی کوسٹرتیزرفتاری کے باعث الٹ گئی- زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں