49

دفاعی اجلاس،بھارت نے ایس سی اواعلامیے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کےوزرائےدفاع کااجلاس،بھارت نےایس سی اواعلامیےپردستخط کرنےسےانکارکردیا-ایس ای او اعلامیے میں پہلگام واقعے کی مذمت نہیں کی گئی،اعلامیے میں بھارت پر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے-

بھارت مشترکہ اعلامیےکی زبان سےمطمئن نہیں ہے،پہلگام میں ہونےوالےدہشت گردحملےکا کوئی ذکرنہیں کیا گیا-اعلامیے میں پاکستان میں پیش آنے والے واقعات کا ذکر موجود تھا-اس لیے بھارت مشترکہ اعلامیے پر دستخط کرنے سے انکار کرتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں