ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور نئے اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز کل سے ہوگا۔ماہرین فلکیات کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں نئے سال کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔
45