42

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین انسان ہیں،ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین انسان ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمطابق کوئی شک نہیں ایران بہادری سے جنگ لڑا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے معاہدے پر دستخط ہوسکتے ہیں-

معاہدے کی پرواہ نہیں اور نہ ضروری، اہم یہ ہے کہ جنگ ختم ہوگئی-میرا خیال ہے ایران اسرائیل اب جنگ نہیں لڑینگے کیونکہ دونوں تھک چکے تھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں