غزہ(ایچ آراین ڈبلیو)وسطی غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ پر اسرائیلی بمباری سے شہداء کی تعداد 24 ہوگئی۔اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی۔
اسرائیلی بمباری سے درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔20 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔


