42

اسرائیلی حملے میں ‘بسیج فورس’ کا سینیئر کمانڈر بھی شہید

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایرانی میڈیا نے ‘بسیج فورس’ کے ایک سینیئر کمانڈر کی پیر کے روز اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کی ہے۔ایرانی بسیج فورس پاسداران انقلاب کور سے منسلک ایک۔ پیرا ملٹری فورس ہے۔ اس کے سینیئر کمانڈر کی شہادت اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ شروع ہونے کے روز ہوئی ہے۔

‘بسیج فورس’ کاؤنٹر انٹیلی جنس کے طور پر کام کرتی ہے۔ اس کے ایک سینیئر کمانڈر کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی خبر فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں