45

3,77,000 فلسطینی لاپتہ ہیں،جویاتوحملوں میں شہید ہوچکےیاملبےتلےدفن ہو چکے ہیں

غزہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایک رپورٹ کے مطابق غزہ کے تین اہم “انسانی ہمدردی کے زونزغزہ سٹی، المواصی، اور وسطی غزہ میں آبادی 2.2 ملین سے کم ہوکر صرف 1.85 ملین رہ گئی ہے، جب کہ جنگ سے قبل کل آبادی تقریباً 2.227 ملین تھی۔

یہ صرف اعدادوشمار نہیں، بلکہ ان میں وہ عام شہری شامل ہیں جو شمالی غزہ میں شدید بمباری کا شکار ہوئے، رفح کے تباہ شدہ مشرقی علاقوں کے رہائشی، وہ خاندان جن کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے، یا وہ جو حملوں میں جاں بحق ہو چکے یا ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں