47

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے باضباطہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

تل ابیب(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے باضباطہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ایران کےخلاف جنگ کے تمام اہداف حاصل کرلئے۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کیخلاف جنگ کے تمام اہداف حاصل کرلئے گئے ہیں، سفارتی اور سیکیورٹی سطح پر ایران کے ساتھ مکمل جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچا گیا ہے، یہ معاہدہ بتدریج نافذ العمل ہوگا جس سے 12 روزہ جنگ کا خاتمہ کرے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں