تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران میں 2 دھماکے سنے گئے ہیں، اطلاعات ہیں کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے ریڈار سسٹم کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ایرانی ٹی وی چینل ’پریس ٹی وی‘ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود ایران میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
45


