49

محکمہ صحت سندھ میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپئے ماہانہ مقررکردی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ صحت سندھ میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپئے ماہانہ مقررکردی گئی-کورونا وبا 2019 کے دوران بھرتی کووڈ ملازمین کی تنخواہ 37 ہزارروپئےمقررکردی گئی-محکمہ صحت نے ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ حیدرآباد کو خط ارسال کردیا-کووڈ کے دوران بھرتی اب تمام نرسنگ اسٹاف کو تنخواہ جولائی 2025 سے 37 ہزار ادا کی جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں