49

اسرائیلی حملے میں خاتون کراٹے چیمپئین جاں بحق ہوگئیں

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی حملےمیں خاتون کراٹےچیمپئن جاں بحق ہوگئیں-ایرانی کراٹےفیڈریشن نے ہیلینا غولامی کی شہادت کی تصدیق کردی-ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غولامی حالیہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔

ہیلینا غولامی نہ صرف کراٹے کی ماہر کھلاڑی تھیں بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر بھی جانی جاتی تھیں۔ ان کی شہادت پر ایران بھر میں کھیلوں سے وابستہ حلقوں میں سوگ کی فضا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں