48

امریکی حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے-ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ایران کی درخواست پر بلایا گیا جبکہ پاکستان نے اس درخواست کی حمایت کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں