دالبندین(ایچ آراین ڈبلیو)ایک مدرسے میں تقریباً 50 طلباء کو اجتماعی طور پر زہر دے دیا گیا، جن میں سے 6 معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں-آخران معصوم بچوں سے اتنی بڑی دشمنی کیوں؟اتنا ظلم کیوں؟مدارس اور طلباء کے خلاف یہ ظالمانہ کاروائیاں رکنی چاہییں۔
ہم اس دلخراش واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔


