اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)”چند دن میں ایران میں لڑائی ختم کرنا چاہتے ہیں”: اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی چینل 13 سے بات کرتے ہوئے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار نے کہا ہے کہ “ہم آئندہ چند دنوں میں ایران میں لڑائی ختم کرنا چاہتے ہیں۔”انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کا ہدف صرف جوہری تنصیبات کو ناکارہ بنانا تھا، اور اب وہ جنگ کو طول نہیں دینا چاہتے۔
46


