کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی سمیت سندھ بھر میں شہاب ثاقب ستارہ گرنے کا نظارہ دیکھا گیا، شہاب ثاقب ستارہ گرنے سبز روشنی سے پورا شہر جگمگا اٹھا
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آج رات تقریباً ڈھائی بجے یہ شہاب ثاقب ستارہ بڑی تیزی سے زمین کی طرف آیا جو تیز ہونے کی وجہ سے آسمان میں پھٹ گیا جس سے کچھ وقت کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں تیز روشی دیکھنے کو ملی،اب سے کچھ دیر پہلے آسمان سے شہاب ثاقب گرنے کا منظر کئی لوگوں نے براہ راست دیکھا۔


