32

گٹکاماوا فروش ملزم گرفتار،گٹکاماواایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش ملزم گرفتار۔تھانہ بریگیڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ملزم محمد سلیم ولد محمد اسلم کو گرفتار کیا۔ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں