کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر اندرون گلی کچھی پاڑہ موچکو میں کارروائی۔ جوا سٹہ میں ملوث 8 ملزمان گرفتار-
ملزمان کی شناخت
(1) فرید ولد حنیف
(2) تنویر ولد ابراہیم
(3) ظفر ولد گل محمد
(4) مرتضیٰ ولد گلزار احمد
(5) محبوب ولد کریم بخش
(6) انیس ولد عبدالحمید
(7) بشیر ولد نذیر
(8) عرض محمد ولد سیفل کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کےقبضہ سےجوا سٹہ میں لگانےوالی نقدی رقم برآمد ہوئی۔ملزمان کومخبرخاص کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر ملک فیصل لطیف نے پولیس کے ہمراہ گرفتار کیا۔ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔


