کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے احکامات پر مفرور/اشتہاری ملزمان کے خلاف ضلع کیماڑی پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں- مفرور (Absconder) گرفتارکرلیا-
مورخہ 2025-06-22 تھانہ موچکو کی پولیس پارٹی نے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل درج ذیل ہے-
گرفتار شدہ ملزم کا نام:
زارو خان ولد حاجی
مقدمے کی تفصیل:
مقدمہ الزام نمبر 86/2025 تھانہ موچکو۔
ملزم کے خلاف مزید کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔


