44

مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک فکر سے تعلق ہوکلمہ وقبلہ ایک ہے

ترکی(ایچ آراین ڈبلیو)‏مسلمان خواہ ترک ہوں،عرب ہوں،کرد ہوں،فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب-

اپنا تبصرہ بھیجیں