48

کلفٹن میں گھرسے 5کروڑچوری کرنیوالی ماسی پکڑی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن میں گھر سے 5 کروڑ چوری کرنیوالی ماسی پکڑی گئی-ماسی تیرہ سال تک چوریاں کرتی رہی ، پانچ کروڑ سے زائد رقم غائب ہو گئی-13 سالوں میں چوری کے پیسوں سے گزری میں 50 لاکھ مالیت کا فلیٹ خریدا- دو پلاٹ پنجاب میں ایک 5 مرلہ اور ایک ساتھ مرلہ جو کہ 3 لاکھ روپے فی مرلہ خریدے گئے-ملزمہ نے پچاس اور چالیس لاکھ مالیت کی دو گاڑیاں بھی خریدیں-ملزمہ نے ایک دکان بھی خرید لی جس کی مالیت 70 لاکھ ہے-پولیس نے فلیٹ اور دکان کو سیل کر دیا کرکے نقد رقم تقریبا 46 لاکھ روہے برآمد-

اپنا تبصرہ بھیجیں