مزید مشکل دنوں کیلئےتیارہوجائیں،اسرائیلی ملٹری چیف نےاپنی عوام کو خبردار کردیا

اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)فوج (IDF) کے سربراہ جنرل ہیرزی ہلیوی نے اسرائیلی عوام کو خبردار کیا ہے کہ ملک کو ایران کے خلاف طویل عرصے تک جاری رہنے والی فوجی مہم کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

جنرل ہیرزی ہلیوی ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی جلد ختم ہونے والی نہیں ہے اور اسرائیلی شہریوں کو مزید مشکل دنوں کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں