اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)فرارہونے والے تقریباً 5 ہزار افراد نے جنوبی قبرص Island of Cyprus میں پناہ لے لی- ہوٹلوں اور کنیسوں کے بھر جانے کے بعد قبرص کی حکومت نے 5 پرائمری اور 2 ہائی اسکولوں کو عارضی رہائش گاہوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
قبرص کے فضائی حدود میں روزانہ 500 اضافی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے-جس کی وجہ سے ایئر ٹریفک کنٹرول کے عملے کو شدید دباؤ کا سامنا ہے-کل لارنکا بندرگاہ پر اس را جیلیوں کو لانے والی 120 کشتیاں لنگر انداز ہوئیں۔


