یمن (ایچ آراین ڈبلیو) ہفتے کے روز امریکہ اور برطانیہ کے فضائی حملوں میں 31 افراد ہلاک اور 101 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔ ان حملوں میں صنعا، صعدہ، البیضاء اور ردعہ میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ٹرمپ کی جانب سے ‘دہشت گرد گروپ’ کے طور پر دوبارہ درجہ بندی کرنے کے بعد پہلی امریکی کارروائی میں حوثیوں نے جوابی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
83


