53

ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں ہزاروں شہری بے گھر ہوگئے

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت نے اسرائیلی پراپرٹی ٹیکس کپمنسیشن فنڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 190 اسرائیلی شہری اپنے گھروں سے بےدخل ہو چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میزائل حملوں سے عمارتوں، گاڑیوں، ذاتی اشیا اور دیگر سامان کو پہنچنے والے نقصان پر 30 ہزار سے زائد کلیمز بھی جمع کروائے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں