چین(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کے لیے دوسری ہنگور کلاس AIP آبدوز کامیابی سے لانچ کر دی ہے-نئی آبدوز پی این ایس شُشک نے چین میں باقاعدہ سمندری آزمائشوں (Sea Trials) کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ جدید آبدوز پاکستان نیوی کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک انقلابی اضافہ ہے، جو خاموشی کے ساتھ طویل فاصلے تک دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


