برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیل ایران کشیدگی کےدوران برطانیہ نے ایران سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔سوئٹزرلینڈ نے بھی تہران میں اپناسفارتخانہ عارضی طور پربندکرنےکا اعلان کردیا جب کہ برطانیہ نے بھی ایران سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا ہے۔
دوسری جانب جرمنی نے اسرائیل سے 64 شہریوں کو نکال لیا۔
اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات نے بھی ایران سے اپنے شہریوں کا انخلا مکمل کر نے کا اعلان کیا ہے۔


