46

ایس ایس پی لاڑکانہ کی ہدایت پرملزمان کیخلاف کارروائیاں،29 ملزمان گرفتار

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

مختلف مقامات سے (29) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان ڈکیتیوں اور چوریوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاری،روپوش و مطلوب ملزمان ہیں۔

ملزمان سے اسلحہ، چوری شدہ و چھینی گئی 07 عدد موٹرسائیکلیں،قیمتی موبائل فونز،لاکھوں مالیت کی چوری شدہ بھینس اور منشیات برآمد۔

نوڈیرو پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں،ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزم میر، میربحر بغیر لائسنس شارٹ گن اور کارتوسوں سمیت گرفتار،جبکہ ایک اور کامیاب کامیاب کاروائی کے دوران نوڈیرو پولیس نے مطلوب ملزم گلزار مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں