فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو) تفصیلات کےمطابق سی پی اوفیصل آباد کی ہدایت پرتھانہ پیپلز کالونی کی چوکی طارق اباد کہ انچارج عمیر الیاس بسرا سب انسپیکٹراورمحرر طارق اباد رفاقت علی رندھاوا اور ان کی ٹیم نے کالج یونیورسٹیز میں (ice) منشیات فروخت کرنے والے سرغنہ. تنویراحمد ولد نذیراحمد سکنہ ستیانہ روڈ فیصل اباد کو 1060گرام منشیات برامد کر کے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی چوکی انچارج سب انسپکٹرعمیرالیاس کا مزید کہنا ہےکہ میں اپنےعلاقہ میں منشیات فروشوں کاجینا حرام کر دو گا اور ان کے خلاف مزید کاروائیاں جاری رکھوں گا-
36


