لیاقت پور(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ شیدانی پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، ایک ڈاکو ہلاک-پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو ناکہ پر روکنے کی کوشش کی تھی-مسلح ملزمان نے ناکے پر موجود پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی-فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک نامعلوم الاسم ڈاکو ہلاک-ہلاک ڈاکو سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد-ڈی پی او عرفان علی سموں کی پولیس ٹیم کو کوئیک رسپانس اور کامیاب کارروائی پر شاباش بھی دی-
33


