مراد علی شاہ کا بدین میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کا نوٹس

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بدین میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کا نوٹس؛

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کا

وزیراعلیٰ سندھ کی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

پولیس اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیئے سخت قانونی کاروائی کر کے رپورٹ دی جائے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

شہریوں کی جان، مال اور عزت آبرو کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ؛وزیراعلیٰ سندھ

دہشت پھیلانے والے عناصر وں کو فوری گرفتار کیا جائے؛ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

مجھے افسوس ہے کہ برکتوں بھرے مہینے میں بھی لوگ ایک دوسرے کا خون بہانے سے گریز نہیں کرتے؛ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں