کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) منگیتر سے جھگڑا ،لڑکی نے موت کو گلے لگا لیا ، لائٹ ہاؤس لنڈا بازار کے قریب فلیٹ سے لڑکی کی پهندا لگی لاش ملی ، متوفیہ کی شناخت 17 سالہ ثمر کے نام سے ہوئی،پولیس ، متوفیہ میڈیکل کی طالبہ تھی ،مزید تحقیقات جاری ، متوفیہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل


