تہران(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔ایک بیان میں علی شمخانی نے کہا کہ ‘میں زندہ ہوں اور اپنے آپ کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں‘۔
55


