33

رینجرزاورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 10 ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرزاورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 10 ملزمان گرفتارہوگئے-کارروائی نیو کراچی ضیا کالونی پپری بن قاسم ٹاون لانڈھی اور منگھوپیر کے علاقوں میں کی گئی-گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ نقدی برآمد-گرفتارملزمان میں عبدلصمد،محمد یوسف خان عرف لالا،جمیل علی،شعیب،نور محمد عرف اپا،بلال، اللہ محمد، سراج الدین، محمد عمران عرف کالا اور فاطمہ عرف کرن شامل ہے۔ملزمان عادی منشیات فروش ہیں اور شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد ایف آئی آرزمیں نامزد ہیں۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا-

رینجرز اور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 10 ملزمان گرفتار-کارروائی نیو کراچی ضیا کالونی پپری بن قاسم ٹاون لانڈھی اورمنگھوپیرکےعلاقوں میں کی گئی-گرفتارملزمان کےقبضےسےبھاری مقدارمیں منشیات اوراسلحہ نقدی برآمد-گرفتار ملزمان میں عبدلصمد، محمد یوسف خان عرف لالا، جمیل علی،شعیب، نور محمد عرف اپا،بلال، اللہ محمد، سراج الدین، محمد عمران عرف کالا اور فاطمہ عرف کرن شامل ہے۔

ملزمان عادی منشیات فروش ہیں اور شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد ایف آئی آرزمیں نامزد ہیں۔گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں