37

لے پالک بھائی نے جائیداد کی خاطردوبھائیوں کو قتل کردیا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)سرکی روڈ پر لے پالک بھائی نے جائیداد کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کردیا-پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے چھ ماہ قبل قتل کرکےدونوں بھائیوں کوگھرکےاحاطہ میں دفن کیا تھا-بھائیوں کودفنانےکےبعد ملزم نےگھرکرائے پردے دیا-واردات کی خبر پولیس کو ملزم عدنان کی بیوی دی-ملزم اپنی بیوی کو کچھ عرصہ قبل طلاق دے چکا ہے-اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم عدنان کو گرفتار کرلیا-ملزم کو مقتولیں کے والدین نے گود لیکر پالا تھا-جائے واقعہ کو سیل کردیا گیا ہے-مجسٹریٹ کے آنے پر مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جائیں گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں