کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا منشیات کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار-منشیات فروش جمشید ولد رسول بخش گرفتار، منشیات برآمد-ملزم سے برآمد شدہ 1205 گرام منشیات چرس کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا-ملزم کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ دفعات کے تحت مقدمہ الزام نمبر 784/2025 درج-ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کردیا گیا-
41


