کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ گارڈن گٹکا ماوا مافیا کے لیے محفوظ پنہ گاہ بن گئی-گارڈن کی حدود میں گٹکا مافیا کے لیے محفوظ پنہ گاہ زرائع خاص کے مطابق اعلیٰ افسران کے سخت ترین احکامات کے باوجود تھانہ گارڈن میں تعینات کالی بھیڑوں نے گٹکا مافیا کو بھاری ہفتہ وار رقم کے عوض زہریلا گٹکا فروخت کرنے کا پروانہ جاری کردیا گٹکا مافیا تھانہ گارڈن کی حدود میں جگہ جگہ درجنوں کی تعداد میں کیبن پر کھلے عام گٹکا فروخت کرنے میں مصروف ہیں-زرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گارڈن بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف ہیں جو کہ ایک سوالیہ نشان
42


