45

اسرائیل کے پاس دس سے بارہ دنوں کے انٹرسیپٹر میزائل ہیں،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیل کے پاس دس سے بارہ دنوں کے انٹرسیپٹر میزائل ہیں-اسرائیل کے پاس دس سے بارہ دنوں کے انٹرسیپٹر میزائل ہیں۔ اس کے بعد ایمونیشن کی راشننگ شروع کرنی پڑے گی۔

یہ ممکن ہے کہ اسی وجہ سے ایران نے نسبتاً کم لیکن consecutive میزائل فائر کرنے شروع کر دیئے ہیں تاکہ اسرائیلی زخیرہ جلد سے جلد deplete ہو۔

تین سے پانچ ایرانی میزائلوں کو روکنے کے لئے دس سے پندرہ انٹرسیپٹر میزائل لانچ کرنے پڑتے ہیں۔ ایران کا سب سے جدید میزائل فتح ون ہے جس پر تقریباً دو لاکھ ڈالرز خرچ آتا ہے جبکہ THAAD کے ایک انٹرسیپٹر میزائل کی قیمت 12 ملین ڈالرز تک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں