)دہشتگردوں نے اغواء کے بعد آرمی جوان کو شہید کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان(ایچ آراین ڈبلیو)دہشتگردوں نے اغواء کے بعد آرمی جوان کو شہید کردیا -تحصیل کلاچی کی حدود میں نامعلوم افراد نے پاک فوج کے جوان کو اغواء کے بعد شہید کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق 06 جون 2025 کو تھانہ کلاچی کی حدود سے لانس نائیک کو اغواء کیا گیا تھا۔جوان کو شہید کر کے دہشت گردوں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی-

اپنا تبصرہ بھیجیں